گولڈ میڈل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ، تمغہ زر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ، تمغہ زر۔